21 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی ، گلشن معمار میں طلبہ اور ازیاد حب کے اسلامی بھائیوں میں مدنی حلقہ
Tue, 2 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں کراچی ، گلشن معمار میں
واقع جامعۃ المدینہ قطب مدینہ کی مسجد میں مدنی حلقہ میں ہوا جس میں طلبہ اور ازیاد حب کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسل میت کی اہمیت اور فضائل کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے، کفن کاٹنے، پہنانے کا طریقہ اور دفنانے کا طریقہ
بتایا۔(رپورٹ: عزیر عطاری
رکن مجلس فیضان مدینہ )