12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ریجن
نگران کی ڈیفینس فیز 4  ، ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 5 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت ِاسلامی
کے زیر اہتمام  ڈیفینس فیز 4 ہفتہ وار
اجتماع منعقد ہوا جس  میں ریجن نگران  اسلامی بہن نے  آقا کریمﷺ کے کمالات پر بیان کیا۔ اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے  انہیں تقسیم رسائل
اور ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دی۔
            Dawateislami