21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے حج و وعمرہ کے زیر اہتمام 17 فروری 2021ء بروز بدھ میلاد آباد کھڑریانوالا میں واقع جامعۃ المدینہ میلادآباد کھڑریانوالا
کے بڑے طلباء میں معلم عمرہ تربیت کے
عنوان سے سیشن ہوا جس میں نگران شعبہ حج و عمرہ الحاج محمد شوکت عطاری نے شعبہ کا تعارف
بیان کیا نیز عمرہ کا مکمل طریقہ سکھایا۔ (رپورٹ:رکن زون عبدالرزاق عطاری)