14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
کھارادر کابینہ کے سنتوں بھرے اجتماع میں نگران عالمی مجلس ذمہ دار اسلامی بہن کی
شرکت
Tue, 22 Dec , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کھارادر کابینہ کے ایک سنتوں بھرے اجتماع میں عالمی مجلس
کی نگران اور کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے شرکت کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نے بیان کیا اور عالمی نگران اسلامی
بہن نے دعا کروائی۔ آخر میں ذمہ داران سے
مشورہ کیا مدنی کاموں کی کار کردگی لیتے ہوئے مزید آگے بڑھنے کا ذہن دیا ۔مزید ذمہ داران کی حوصلہ افزائی بھی کی۔