دعوت اسلامی کے شعبہ عطیات بستہ کے زیراہتمام 26 فروری 2021ء جمعۃ المبارک کراچی کھارادر کابینہ کے نیا آباد  میں ایک نئے بستہ کا افتتاح کیا گیا ۔ اس موقع پر سپروائزر عطیات بستہ محمد ارشد عطاری نے بھی شرکت کی۔

رکن زون عطیات بستہ عمران عطاری صدقہ و خیرات سے اشاعت اسلام کے موضوع پر مدنی پھول دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے اپنے صدقات و عطیات جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: غلام جیلانی عطاری)