8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ روز پنجاب کے شہر خانیوال میں ”superior group of
colleges“ میں شعبہ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت فیضانِ نماز کورس کا اہتمام کیا گیا۔
کورس کے
معلّم اشفاق مدنی عطاری نے اس کورس میں شرکا کو نماز کے فرائض و واجبات کے ساتھ
ساتھ وضو کرنے کا طریقہ بھی بتایا اور عملاً وضو کر کے بھی دکھایا ۔
اس کورس میں کالج کے اسٹوڈنٹس سمیت ٹیچرز نے بھی شرکت کی ۔ ( کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)