3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا ، تنزانیہ
اور یوگنڈا کی ملک ذمہ داران کا اجلاس
Sun, 9 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گذشتہ
دنوں رکن عالمی مجلس مشاورت کی نگران نے سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا ،
تنزانیہ اور یوگنڈا کی ملک ذمہ داران کا اجلاس لیا جس میں ماہ رمضان المبارک کے
نکات سمجھائے گئے۔