مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، خوف خدا و عشق مصطفےٰصلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کےساتھ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے  ملک كينيا کے شہر ممباسا میں 3تا 5فروری 2020 کو،  کورس ’’جنّت کا راستہ‘‘ کا انعقاد ہوا۔جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی،آ خر میں مدنی انعامات کے رسائل تقسیم بهی کئے گئے اور اسلامی بہنوں نے   اچھی اچھی نے نیتیں بهی پیش کیں۔