4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے تحت 23اکتوبر2024ء کو شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے
صوبائی ذمہ دار پنجاب محمد فہیم عطاری اور ڈویژن ذمہ دار محمد رضا عطاری نے قصور
میں قرآن محل کے لیے ملنے والی جگہ کا وزٹ کیا۔
اس
موقع پر ڈسٹرکٹ نگران محمد منہال عطاری بھی موجود تھے ۔ذمہ داران دعوت اسلامی نے
جلد از جلد اس جگہ کو اوراق مقدسہ کی حفاظت کے لیے استعمال میں لانے
کے متعلق گفتگو کی ۔(کانٹینٹ:
محمدشعیب احمد عطاری)