7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر
اہتمام21 جنوری 2020 بروزمنگل ڈویژن گھوٹکی کابینہ ڈھرکی، زون کشمور کی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی گھوٹکی کیمپس
میں وزٹ کا شیڈول ہواجس میں رکن زون شعبہ
تعلیم نے فرض علوم کی اہمیت کے موضوع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کیمپس اور دیگر اسلامی بھائیوں کے درمیان بیان کیا، مبلغ دعوت اسلامی نے اپنے بیان میں مجلس
آئی ٹی کی ایپلی کیشن کا تعارف پیش
کیا اور ان کے استعمال کی ترغیب دی۔(رپورٹ: عاصم نعیم عطاری رکن زون شعبہ تعلیم)