19 جنوری 2020ء بروز اتوار کو نینیتال زون کے شہر  کاشی پور میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغہ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت و تکفین کا درست طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی ۔ جس پر بعض اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔