21 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی زون ساوتھ 2 شعبہ تعلیم کے تحت ہونےوالےدینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
Fri, 17 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اگست 2021ء میں ہونےوالےدینی کاموں کی ماہانہ
کارکرگی ملاحظہ ہوں:
مختلف
اداروں میں لگنےوالے دینی حلقوں کی تعداد:
14
مختلف اداروں میں ہونےوالے درس کی تعداد:7
اس ماہ دینی ماحول سے منسلک شخصیات خواتین کی تعداد: 39
ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع میں نئی آنےوالی شخصیات کی تعداد: 17
تقسیم کی گی کتب
کی تعداد:31
تقسیم کئےگئے رسائل تقسیم کی
تعداد :30
اسلامی
بہنوں کے مدرسہ المدینہ آن لان میں داخلے لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
اداروں
سے وصول ہونےوالے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:7
ماہنامہ
فیضان مدینہ کی بکنگ کی تعداد:2