12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شارٹ
کورسز کے زیر اہتمام کراچی ساؤتھ
زون 2میں سہ ماہی مدنی مشورے کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 24 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شارٹ کورسز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام20 نومبر 2021ء  کو کراچی ساؤتھ زون 2میں سہ ماہی مدنی مشورے کا
انعقاد ہوا جس میں کابینہ مشاورتوں کی  ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’شمائلِ مصطفی ٰﷺ‘‘ کورس کا فالواپ لیا اور جن
علاقوں  میں یہ  کورس نہیں ہوا وہاں  شمائل مصطفیٰ کورس کروانے کا ہدف دیا۔ مزید ماہ
نومبر 2021ء میں پوری زون میں احکام وراثت
کورس کروانے کا ہدف دیا۔ اس کے علاوہ کارکردگیاں جمع کروانے کے نظام کو مضبوط بنانے
پر مدنی پھول دیئے۔  آخر میں آئندہ ماہ کےلئے متفرق کورسز میں نماز
اور طہارت کورس کروانے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami