17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس پروفیشنلز کے زیر اہتمام
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں 29 دسمبر 2020ء کو مدنی حلقہ ہوا جس میں گارمنٹس،
ماربل اور دیگر انڈسٹریز کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور شرکا کو مساجد تعمیر کروانے اور مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت
کرکے درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔