9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرائیویٹ
ٹیچرز سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داران نے انہیں 23 اگست 2020ء کو ہونے والے ٹیچرز
اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔
شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے کراچی میں ایک کوچنگ سینٹر کا وزٹ کیا جہاں
اسٹوڈنٹس کے ساتھ مدنی چینل پرہفتہ وار اجتماع دیکھنے کا سلسلہ ہوااور ہاتھوں ہاتھ
23 اگست 2020ء کے حوالے سے لیبر اسکوائر ڈویژن میں اجتماع کے مقامات بھی طے ہوئے۔ (رپورٹ: محمد شاکر عطاری، بن قاسم زون)