6 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
تعلیم دعوت اسلامی کے تحت میٹرک بورڈ آفس میں ایصال ثواب اجتماع منعقد
Sat, 25 Feb , 2023
1 year ago
پچھلے
دنوں شعبہ تعلیم دعوت اسلامی کے تحت میٹرک بورڈ آفس میں ایصال ثواب اجتماع ہوا
جس میں میٹرک بورڈ آفس کے چیئر مین ،
کنٹرولر ، جنرل سیکریٹری اور دیگر عملہ نے
شرکت کی۔
اجتماع
پاک کا آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت
شریف سے کیا گیا ، بعد ازاں مبلغ دعوت
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف بیان کرتے ہوئے اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے اور دینی ماحول سے وابستہ رہنے
کاذہن دیا ۔ (کانٹینٹ :
محمد مصطفیٰ انیس)