18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاوت اور مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کے ساتھ کراچی میں مدنی مشورہ
Thu, 10 Mar , 2022
2 years ago
عالمی مجلس مشاوت اور مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کاکراچی میں اسلامی بہنوں کے مرکز فیضان صحابیات کراچی میں مدنی
مشورہ میں ہوا۔بیرون ملک اور بیرون شہر میں مقیم اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹر نیٹ شرکت
کی۔
مدنی مشورے میں رسالہ نیک اعمال کی عاملات بڑھانے اور اس نظام کو نافذ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول بنائے گئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات میں نیک اعمال کے حلقے لگانے کے اہداف طے کئے گئے۔