8 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
دارسنہ للبنات میں 12 دن پر مشتمل رہائشی کورس بنام ’’ آئیں دینی کام سیکھیں ‘‘کاانعقاد
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےزیر اہتمام کراچی ریجن میں قا ئم دارسنہ للبنات میں 12 دن پر مشتمل رہائشی کورس بنام ’’ آئیں دینی کام سیکھیں ‘‘کاانعقادہوا جس میں پاکستان بھر کے دارسنۃ میں کورسز کرنےوالی اسلامی بہنوں نے بذریعہ انٹر
نیٹ شرکت کی ۔ پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ قراٰن پاک
پڑھنےکی فضیلت ‘‘کے موضوع پر بیان کیا
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنےکےحوالےسے اپڈیٹ نکات بتائےنیز تجوید درست کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلے کا ذہن دیا۔