29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی جناح ٹاؤن دھوراجی فیضان مشتاق مسجد میں شعبہ
کفن دفن کی جانب سے سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ
Sun, 17 Dec , 2023
351 days ago
شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 08-12-2023ءکو
کراچی جناح ٹاؤن دھوراجی فیضان مشتاق مسجد میں شعبہ کفن دفن کی جانب سے سیکھنے سیکھانے
کا سلسلہ ہوا جس میں فیضان مشتاق مسجد کے اسلامی بھائیوں سمیت
دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
کفن دفن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ
ذمہ دار عزیر عطاری نے شرکا کو غسلِ میت کا طریقہ بتایا اور کفن کاٹنے و پہنانے کے
حوالے سے اُن کی تربیت کی۔
آخر میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار نے شعبہ کفن دفن کا
تعارف کرواتے ہوئے پلے اسٹور پر موجود ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کروائی اور دعوتِ اسلامی
کے دینی و فلاحی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)