9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کامونکی میں بلڈکیمپس کا انعقاد،پولیس اسٹاف، صحافی
برادری اور دیگر اسلامی بھائی نے بلڈ عطیہ کیا
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 27 Jul , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی جہاں تعلیمِ اسلام اشاعت دین  کااہم کام کر رہی ہے، وہی جذبہ انسانیت کے تحت
فلاحی کاموں کو سر انجام دے رہی ہے۔ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے
فرمان پرپاکستان  بھر میں دعوت اسلامی کے
زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے مریضوں کےلئے  بلڈ ڈونیشن کیمپ لگائے جارہے ہیں۔
 اسی
سلسلے میں کامونکی میں واقع  المعراج میرج
ہال میں دعوت اسلامی اور پولیس پنجاب  کی
معاون سے بلڈ کیمپ لگایا کیا جس میں ملک عامر صاحب (DSP سٹی کامونکی)،  ملک عرفان صاحب
(SHO سٹی کامونکی)، صحافی برادری  اوردیگر اسلامی بھائیوں نے بلڈ ڈونیٹ کیا۔
واضح رہے کہ کامونکی میں ایک رپورٹ کے مطابق 450 سے زائد بلڈ بیگز جمع کئے
جاچکے ہیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	