22 جولائی 2020ء بروز بدھ کامونکی شہر میں پولیس ڈیپارٹمنٹ اور دعوت اسلامی کے اشتراک سے المعراج میرج ہال میں بلڈ کیمپ لگا جس میں رکن مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی اور رکن زون میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی فاروق مدنی نے مختلف عہدیدارن، صحافیوں، وکلاء، DSP کامونکی محمد عامر اور پریس کلب کے صدر سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیکی کی دعوت دی اوردعوت اسلامی ویلفیئر کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔