15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 20
دسمبر 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس
کفن دفن کے معلم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں جامعۃ المدینہ، مدرسۃ المدینہ اور ائمہ مساجد سمیت
مختلف شعبے کے ذمہ داروں میں دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔