21 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
کچہری اور راولپنڈی کینٹ ٹاؤن کے سب ٹاؤن و یوسی
نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 13 Jul , 2023
2 years ago
لوگوں کو اسلامی تعلیمات سے آگاہی دینے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز کچہری اور راولپنڈی
کینٹ ٹاؤن کے سب ٹاؤن و UC نگران اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ ہوا۔
اس دوران رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی بغداد رضا
عطاری نے دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کا فالو اپ لیا اور وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کی تربیت و رہنمائی کی۔