29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ مدنی چینل عام کریں کے
تحت18 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے نگرانِ زون کے ہمراہ ضلع سوات تحصیل کبل میں
کبل کیبل ہیڈن میں شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے چند شعبہ جات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔علاوہ ازیں یہاں پر مدنی چینل اون
ائیر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے
اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ آج شام تک یہاں پر مدنی چینل ON ہوجائے گا۔(رپورٹ،محمّد
عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل خان زون KPKمجلس
مدنی چینل عام کریں)