12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃ
المدینہ گنج بخش میں شعبہ ٔتعلیم کی ریجن، کابینہ اور علاقہ ذمہ داران کا مدنی
مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 4 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							
                                اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ گنج
بخش میں شعبہ ٔتعلیم کی ریجن، کابینہ اور علاقہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں تربیت کے مدنی پھول دئیے نیز مشاورت کی
تکمیل کے اہداف دئیے اور ٹیلیتھون کے لئے  بھی اہداف طے کئے گئے۔
                                
							
            Dawateislami