21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ لاہور کے تحت 6جولائی 2020ء بروز پیر سےشروع
ہونے والے آن لائن کفن دفن کورس میں صحافیوں نے شرکت کی اور صحافیوں نے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ کورس بہت اچھا لگ رہا ہے اور اس کے ساتھ ہمیں بہت سے ایسے مسائل جاننے کا موقع مل رہا ہے جس کو ہر مسلمان
کو سیکھنا چاہئے۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی)