6 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبۂ تعلیم کے تحت 27ستمبربروز جمعہ 2019کو جوہر آبادخوشاب سر گو دھا زون
میں عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے ”معجزاتِ مصطفیٰ
اور میڈیکل سائنس“ کے موضوع پر بیان فرمایا۔ اجتماعِ پاک میں کثیر تعداد میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے افسران،
پرنسپل،اساتذہ اور دیگر شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد شریک تھے۔