دعوتِ اسلامی کے تحت 19 اپریل 2024ء کوصوبہ سندھ کے  میر پور خاص ڈسٹرکٹ میں قائم مدرسۃ المدینہ گرلز میں اسٹاف و طالبات کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔

اس حلقے میں پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”اتفاق میں برکت ہے“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے حاضرین کو دینی کاموں کی ترغیب دلائی جس پر 4 مدرسات نے نئےسنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے اور مزید دینی کاموں میں حصہ لینے کی اچھی اچھی نیتیں کیں ۔