8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شعبہ تعلیم کے تحت پنجاب کے شہر پنڈی بھٹیاں میں قائم جناح کالج میں سنتوں بھرا اجتماع
Tue, 17 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پنجاب کے
شہر پنڈی بھٹیاں میں قائم جناح کالج میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا۔ اس اجتماع میں اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ نگران مجلس شعبہ تعلیم نے وقت کی اہمیت کے حوالے سے سنتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کو اپنا وقت فضولیات میں گزارنے کی بجائے اللہ پاک اور اس کے
رسول ﷺ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔