28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت کشمیر کے شہر جاتلاں کے قریب جبی
گاؤں کے جامعۃ المدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے ناظم اور طلبائے کرام نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ
دار مجلس کفن دفن نے مجلس کا تعارف پیش کیا اور امت کی خیر خواہی کے لئے غسل میت دینے اور سکھانے کا ذہن دیا۔( محمد دانش عطاری، مجلس کفن دفن)