22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 18 فروری 2021ء شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ جڑانوالہ زون ذمہ دار نے بچیکی ڈویژن
کا وزٹ کرتے ہوئے بکسز کا جائزہ لیا اور مقدس اوراق سے بھرے بکس ہاتھوں ہاتھ خالی
کئے ۔ بعد ازاں قرآن محل کا وزٹ بھی کیا
اور وہاں کے ذمہ دار سے ملاقات کی۔