22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے رکن ریجن فیصل آباد
دانیال عطاری اور نگران زون جڑانوالہ کا
مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں شعبے کی بہتری کے حوالے گفتگو ہوئی۔
بعد ازاں ذمہ داران نے مختلف مزارات پر حاضری دی
اور متولی صاحبان سے ملاقات کرتے ہوئے اعراس کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔