19 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن میں رواں ماہ تین دفعہ نماز کورس
شروع ہونے جارہا ہے
Wed, 13 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن
لاہور میں جنوری 2021ء میں تین دفعہ 7 دن
کا ”فیضان نماز کورس“ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔کورس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں
کونماز کا عملی طریقہ، نماز کے اذکار، نماز کے فرائض اوردیگر شرعی مسائل سیکھائے
جائیں گے۔
واضح رہے کہ پہلا نماز کورس 15 جنوری، دوسرا 22
جنوری جبکہ تیسرا کورس 29 جنوری سے شروع ہوگا۔
تمام عاشقان رسول اس لمحے سے فائدہ اٹھائے اور کورس
میں داخلہ لیکرنماز کا درست طریقہ سیکھنے کی سعادت حاصل کریں۔
مزید معلومات کے
لئے ان نمبر پر رابطہ کریں:
03027178191-03474112617