27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے کسی ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دعا وں
سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے کا رسالہ ”جنت
کی نعمتیں“ ہے۔ رسالے کا مطالعہ
کرنے یا سننے والوں کو امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنی دعاوں
سے بھی نوازا ہے۔ دعائے عطار کے حقدار بننے کے لئے اس رسالے کا ضرور مطالعہ کیجئے۔
دعائے عطار
یا ربَّ المصطفَےٰ! جو کوئی رسالہ ”جنت کی نعمتیں “کے 16 صفحات پڑھ یا سُن لے اُسےبے
حساب بخش کرجنت الفردوس میں اپنےآخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پڑوس میں جنت کی لذیذ نعمتیں کھانے کی سعادت عنایت
فرما۔اٰمین
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے بالکل مفت ڈاون لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں