6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ ٔ
تعلیم کے تحت19اکتوبر2019ء کوذمہ داران نے نگرانِ مجلس شعبۂ تعلیم کے ہمراہ جامشورومیں
قائم لیاقت میڈیکل یونیورسٹی LUMS ڈائیریکٹر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔ نگرانِ مجلس شعبۂ تعلیم نے ڈائیریکٹر
سے ربیع الاول کے موقع پر یونیورسٹی میں محفلِ میلاد منعقد کروانے کے متعلق اہم امور پر مشاورت بھی کی۔(رپورٹ،جنید عطاری، ریجن
شعبہ تعلیم ذمہ دار)