دعوتِ اسلامی کی  مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت7فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک جمشید رضوانی (روہی چینل اور 24 چینل کے ہیڈ آف جنوبی پنجاب) کی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان آمد ہوئی۔ اس موقع پر رکن مجلس اور رکن ریجن ملتان نےانہیں خوش آمدید کہا اور شعبہ جات کا وزٹ کروایا نیز ذمہ دار اسلامی بھائی نے مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب تحفے میں دی۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)