8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں تحصیل جام پور ، ضلع راجن پور میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے
پنجاب کالج کے پرنسپل کیساتھ ملاقات کی، اس ملاقات میں دعوتِ اسلامی اور اسکے شعبہ
جات کا تعارف کرایا گیا نیز کالج میں تربیتی سیشن اور ٹیچرز اجتماع کے حوالے سے
پلاننگ کی گئی۔ (کانٹینٹ
: محمد مصطفیٰ انیس)