8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ
روز پنجاب کے علاقے جام پور میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے جام پور کے بزنس کمیونٹی کے افراد سے ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے دعوتِ اسلامی اور
اسکے شعبہ جات کا تعارف کروایا نیز فلاحی شعبہ FGRF کے امدادی کاموں پر بریفنگ دی نیز دعوتِ
اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت کرتے رہنے کا ذہن
دیا ۔(کانٹینٹ
: محمد مصطفیٰ انیس)