24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے 5نومبر 2019ء کو لاہور کے جامعہ نعیمیہ او رجامعہ ہجویریہ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی
اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
کے وزٹ کی دعوت دی ۔ذمّہ داران نے جامعات کے طلبائے کرام کو جلوس میلاد اور اجتماع
میلاد میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ چندعلمائے کرام کے نام یہ ہیں: مولانا ہاشم قادری صاحب، مولانا ضمیر مرتضائی صاحب،
مولانا خلیل قادری صاحب، مولانا صدیق ہزاروی صاحب، مولانا شاہد صاحب، مولانا قاری
رحمت صاحب، مولانا خالد حسین قادری صاحب