21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں شعبہ رابطہ بالعلماءدعوتِ اسلامی
کےذمہ داراسلامی بھائیوں نے جامعہ معظمیہ قمر العلوم گجرات کادورہ کیاجہاں انہوں نے ناظمِ اعلیٰ
مولانا ظہیر الدین معظمی صاحب سےملاقات کی۔
اس موقع
پر کےشعبہ رابطہ بالعلماءکےریجن ذمہ دارمحمدظہیر عباس عطاری مدنی نےدعوتِ اسلامی
کے12دینی کاموں کےبارےمیں بتایااوردعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ سےشائع
ہونےوالی عربی درسی کُتُب کاتعارف پیش کیاجس پرمولاناصاحب نےدعوتِ اسلامی کی علمی
خدمات کوسراہا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ بالعلماء ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)