18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تعمیرات کے تحت
24فروری2020ء بروز پیر شریف رکن زون مجلس
تعمیرات نے رکن زون مجلس اثاثہ جات کے ہمراہ اٹک واہ کینٹ زون کی کابینہ پنڈی گھیب
کھوڑ کے شہر پنڈی گھیب میں جامع مسجد فیضانِ رمضان کے تعمیراتی پراجیکٹ کا
وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نےعملےکے ساتھ ٹیکنیکل پوائنٹس پر مشاورت کرتے ہوئےتمام
کاموں کو ڈرائنگ کے مطابق پورا کرنے کی ہدایات دیں۔ (رپورٹ: محمد ذیشان رضا عطاری، رکن زون تعمیرات)