15 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
24 جنوری 2025ء کو سندھ کے شہر جیکب آباد میں
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری
نے مختلف موضوعات پر رہنمائی کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: