21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام 05 مارچ 2021ء بروز جمعۃ المبارک جیکب آباد کابینہ، ڈویژن سلطان کوٹ ، علاقہ جاگن میں دعائے صحت
اجتماع ہوا جس میں ہر قسم کی بیماری و پیشانی کیلئے تعویذات و اوراد دئیے گئے نیز یرقان کا روحانی علاج بھی کیا گیا۔(رپوٹ: رکن زون
عبدالرزاق عطاری)