5 رجب المرجب, 1446 ہجری
01اگست2024کو فیضان مدینہ فیصل آباد میں نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے اسلامک ریسرچ سینٹر( المدینۃالعلمیہ ) کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں اسلامک ریسرچ سینٹر( المدینۃالعلمیہ ) کے ذیلی شعبہ ہفتہ وار
اجتماع اور جمعۃالمبارک بیان کے ذمہ داران سمیت اسلامک ریسرچ سینٹر( المدینۃالعلمیہ ) کے دیگر ذمہ داران اسلامی
بھائیوں بھائیوں نے شرکت کی
اس مدنی مشورے میں ہفتہ
وار اجتماع کے بیانات کی تیاری اور چیکنگ
پروسیجر ، اور جمعۃالمبارک بیان کے بارے
میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔ نگران پاکستان مشاورت نے ذمہ داران
کو قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری نیوز فالو اپ ذمہ دار نگرانِ پاکستان
مشاورت، کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)