21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلام آباد پریس کلب میں میاں اختر سینئر
جرنلسٹ کے چچا کے انتقال پر ایصال ثواب کا سلسلہ
Sat, 27 Jun , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی کے تحت25 جون 2020ء بروز جمعرات کو اسلام آباد پریس کلب میں میاں اختر سینئر جرنلسٹ
کے چچا کے انتقال پر اور دیگر صحافیوں کے عزیز و اقارب کے ایصال ثواب کا سلسلہ ہو
ا جس میں رکن مجلس و رکن کابینہ ابوبکر عطاری نے بیان اور دعا کروائی، جس میں
راولپنڈی اسلام آباد کے سنیئر صحافیوں نے شرکت کی۔(رپورٹ: اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)