19 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ پروفیشنلز کے
زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلام آباد میں مدنی حلقے کا انعقادکیا گیا جس
میں پروفیشنلز سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد بلال عطاری نے
انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور روزانہ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو 2 گھنٹے دینے
کی ترغیب دلائی۔