دعوتِ اسلامی کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اسلام آباد  میں نگرانِ پاک مجلس مولانا انور رضا عطاری نے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں متعلقہ شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگرانِ پاک مجلس مولانا انور رضا عطاری نے مدنی مشورے میں بارہ دینی کاموں کی ترغیب دلاتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔