دعوت اسلامی کی مجلس نشرو شاعت کے تحت اسلام آباد کے پریس کلب میں ایصالِ ثواب اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں کثیر تعداد نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نشرو اشاعت نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کروائی۔