دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 29دسمبر2019ء کو اسلام آباد پریس کلب میں ایصالِ
ثواب مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا ۔ بیان کے
اختتام پر مبلغ دعوت اسلامی نےشرکا کے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اور دعائے مغفرت کی ۔اجتماع میں مسعود ملک(سینئر
صحافی) منظور
ملک( ریزیڈنٹ ایڈیٹر) گلزار خان (سینئر
صحافی) تیمور
جدون (A.P.P) طاہر
جعفری،شرجیل امجد راؤ، اکرم، رضوان مجتبیٰ، سہیل چیتاسمیت دیگر صحافیوں نے شرکت
کی۔ ( رپورٹ:اسرار
حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاکستان)