21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت22اکتوبر 2019ء نگران مجلس نے پریس کلب اسلام آباد میں انور رضا(سینئر
صحافی)، جواد فیضی(اینکر پرسن)اور ظاہر خان
(آن
لائن نیوز ایجنسی انچارج) کے علاوہ دیگر صحافیوں سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے 24 اکتوبر2019ء کو ہونے والے دستار فضیلت اجتماع کی دعوت دی۔(رپورٹ:
اسرار حسین عطاری، کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت)